سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی

Gold price drops by Rs 3,300 per tola

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ30 ہزار 392 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2829 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 33 ڈالر کم ہوکر 4080 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز پاک بحریہ میں شامل ہو جائے گی: نیول چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں