پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ریکارڈ بنادیا

Pakistan cricket team sets new record in T20

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

سری لنکا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 114 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے ہدف 19 ویں اوور میں 4وکٹ پر حاصل کرلیا۔

یہ فتح پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی بھی کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ بننے کا باعث بنی ہے۔

2025 میں قومی ٹیم نے 34 میچ کھیلے، جن میں سے 21 جیتے اور 13 میں شکست ہوئی۔

READ  لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کا اسٹار بیٹر بابر اعظم کو اہم مشورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں