کراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا چالان کردیا گیا

A minor boy was issued a challan of Rs 50,000 for driving a bus in Karachi.

کراچی میں کم عمر لڑکے کی جانب سے بس چلانے پر پچاس ہزار روپے کا چالان کردیا گیا۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کم عمر بچے کی مسافر بس چلاتے ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔ تصاویر کار سوار کی جانب سے لی گئی۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کو بس ضبط کرنے کا حکم دیا تھا اور اب کم عمری میں بس چلانے پر 50 ہزار روپے کا ای چالان کیا گیا ہے۔

READ  کراچی؛ پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں