رحیم یارخان: میت لے کر کراچی جانے والی ایمبولینس اور بس میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

Ambulance carrying a dead body to Karachi collides with bus

رحیم یار خان میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں بس اور ایمبولینس میں ٹکر ہوگئی۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ایمبولینس میت لے کر کراچی جارہی تھی۔

READ  پاکستان پنجابی، سندھی، بلوچ، سرائیکی اور پشتون سب کا مشترکہ ملک ہے: محمود اچکزئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں