محکمہ آرکائیو نے پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار کر لیا، پنجاب پبلک لائبریری کلکتہ کے بعد برصغیر کی دوسری پرانی لائبریری ہے۔
محکمہ آرکائیو نے پی اینڈ ڈی بورڈ کو ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز ارسال کر دی۔

تبصرے بند ہیں