ٹی 20 ورلڈکپ، حارث رؤف کو 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جائے گا، وجہ سامنے آگئی

Haris Rauf will not be included in the 15-member squad

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث رؤف پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ فائنل کے بعد سے حارث کی شمولیت کے حق میں نہیں ہیں۔

ایشیا کپ کے بعد سے حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچ بھی نہیں کھیلا۔

حارث ان دنوں آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔

READ  رونالڈو نے گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے منگنی کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں