کراچی میں سردی کی لہر، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں برقرار رہنے کا امکان

temperature likely to remain in single digits

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47فیصد ہے۔

اس کے علاوہ شہر میں مشرق سے ہوائیں 8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

READ  عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں