ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

Afghanistan team arrives in India to participate in T20 World Cup

افغان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔

افغان ٹیم میگا ایونٹ سے قبل 2 وارم اپ میچز بھی کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں سفر 8 فروری کو چنئی میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے شروع ہوگا۔

ٹی ٹئونٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 7 فروری کو ہونا ہے، ابتدائی دن 3 میچز شیڈول ہیں، پاکستان کا مقابلہ کولمبو میں نیدرلینڈز سے ہوگا۔

میزبان بھارت ممبئی میں امریکا کے مدمقابل ہوگا، کولکتہ میں ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں صف آرا ہوں گی۔

READ  جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں