ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Pakistan wins toss and decides to field first against India

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں نے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال اور اعصاب کا امتحان اور صلاحیتوں کا اظہار ہوگا۔ بھارتی ٹیم کے پاس بیٹنگ کا ہتھیار ہے تو پاکستانی شاہین بولنگ سے وار کریں گے۔

بھارتی بیٹرز عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن سے پریشان ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کولمبو میں نیٹ سیشن کے دوران بھارتی بیٹرز نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے انداز کے بولرز کے سامنے پریکٹس کی۔

READ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شاہدرہ کے علاقے کا معائنہ کرنے کے لیے کشتی کے ذریعے روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں