بھارتی چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں

Indian channel hacked

نئی دہلی: بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر ہیکرز نے ہیک کرنے کے بعد چینل پر ‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے آویزاں کردیے۔

بھارتی چینل پر پاکستانی فوج کامواد چلنےلگا جب کہ اے بی پی نیوز پر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے خطاب کےاقتباسات بھی نشر ہوئے۔

واضح رہے گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے۔

READ  اپنی زمین اور فضاکو ایران کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد کی ایرانی صدر کو یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں