تعلیم سکولوں اور کالجوں میں گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہونے کا امکان

Education Summer vacations in schools and colleges likely to be early

حکومت نے چند روز پہلے واضح کیا ہے کہ اگر گرمی زیادہ بڑھی تو گرمی کی چھٹیاں مئی کے تیسرے ہفتے کے اختتام پر کی جا سکتی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں عوام کو گرمی کی شدید لہر سے بچنے کے لئے دھوپ میں کم سے کم رہنے کا کہا گیا ہے۔

اس الرٹ میں ہسپتالوں کو غیر معمولی صورتحال کے لئے تیار رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

امکان ہے کہ پنجاب کی حکومت اپنے وعدے کے مطابق ہیٹ ویوو کے دوران کم سن بچوں کو شدید گرمی ، ہیٹ سٹروک اور سن سٹروک سے بچانے کے لئے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان معمول کے وقت سے ایک ہفتہ پہلے یعنی مئی کی بائیس یا تئیس تاریخ تک کر سکتی ہے۔

READ  پاکستان میں8 اکتوبر کو آنیوالے تباہ کن زلزلے کو 20 برس بیت گئے، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں