ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال

Tehran-Islamabad air travel resumes 60 days after US-Israeli attack on Iran

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 60 دن بعد تہران اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سفر بحال ہوگیا ہے۔

26 فروری 2026 کے بعد جمعرات کو پہلی بار تہران سے ایران کی مہان ائیر لائن کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔

یہی طیارہ پرواز ڈبلیو 5184 کے طور پر اسلام آباد سے تہران گیا، اس روٹ پر مہان ائیر کی اگلی پروازیں 7 مئی کو طے ہیں۔

READ  لال کڑتی قتل: حنا جاوید کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات، گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں