پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

Peshawar Police claim to have arrested a dangerous group involved in bank robberies

پشاور پولیس نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

سی سی پی او پشاور میاں سعید نے کہا کہ گرفتار ملزمان ناصرف ورسک روڈ بلکہ کوہاٹ روڈ اور نوشہرہ کی بینک ڈکیتیوں میں بھی ملوث تھے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے کالعدم تنظیم سے تربیت لی تھی، وارداتوں سے قبل مختلف بینکوں کی ریکی کرتے تھے۔
سی پی او پشاور نے بتایا کہ گروہ کے 7 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دیگر کی تلاش جاری ہے۔

READ  عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں