کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق

French climber dies in avalanche on K-6 peak

گلگت بلتستان میں کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق ہو گیا۔

الپائن کلب کے مطابق حادثہ گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی ہُشے میں پیش آیا، جاں بحق فرانسیسی کوہ پیما تین رکنی بین الاقوامی ٹیم کا حصہ تھا۔

الپائن کلب کا کہنا ہے کہ ٹیم کے دیگر دو ارکان تاحال بیس کیمپ واپس نہیں پہنچے ہیں، پولیس اور رضاکاروں پر مشتمل ریسکیو ٹیم علاقے کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

READ  وزیراعظم کی پاکستانی شاہینز کی شاندار کارکردگی کی تعریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں