تعلیم سرکاری کالجز میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تیاری 2 جون سے ہو گی

government colleges

مفت ٹیسٹ کی تیاری کے لئے طلبہ کو رجسٹریشن کروانا ہو گی، جون کے پہلے ہفتے میں ٹیسٹ کی تیاری شروع کروائی جائے گی، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے فی کالج 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

گزشتہ سال 10 ہزار طلبا نے ٹیسٹ کی تیاری کی تھی، فی کالج 5 ٹرینرز رکھے جائیں گے۔

گزشتہ سال پنجاب بھر میں 90 کالجز کا انتخاب کیا گیا، رواں سال 150 کے قریب کالجز میں ایم ڈی کیٹ کی تیاری کروائی جائے گی۔

READ  لاہور بورڈ 18 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں