تعلیم پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

undergraduate programs at Punjab University begins

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق داخلوں کیلئے امیدوار آج رات 11:59 تک رجسٹریشن کرا سکیں گے، پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کیلئے ایڈمشن ٹیسٹ لازمی ہے، داخلوں کے لئے ٹیسٹ 15 جون 2025 کو متوقع ہے، انٹری ٹیسٹ کا انعقاد پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں کیا جائے گا۔

داخلوں کیلئے 25 فیصد نمبر انٹری ٹیسٹ کیلئے مختص ہیں، امیدوار اہلیت کے معیار اور دیگر تفصیلات کیلئے ویب سائٹ پر رجوع کریں، تمام انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے 7 مختلف انٹری ٹیسٹ لئے جائیں گے۔

READ  میٹرک نتائج: خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں طلبا کی مایوس کن کارکردگی، کئی اسکولوں میں تمام طلبا فیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں