پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔

آئی سی سی ایلیٹ میچ ریفریز پینل کے ممبر سری لنکا کے رنجن مدوگالے سیریز کے میچ ریفری ہوں گے۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے آصف یعقوب اور راشد ریاض آن فیلڈ امپائر ہوں گے، احسن رضا تھرڈ امپائر ہوں گے جب کہ فیصل خان آفریدی فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں گے۔

READ  سری لنکن امیچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی گالفر کی شاندار کارکردگی، فائنل میں جگہ بنالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں