ویلنگٹن ٹیسٹ بے نتیجہ ختم، بھارت نیوزی لینڈ کو آؤٹ کرنے میں ناکام

نیوزی لینڈ اوربھارت کےدرمیان ویلنگٹن میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا۔

ٹیسٹ کے آخری روز بھارتی بولرز نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو آؤٹ کرنے میں ناکام رہے،نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔

ڈیرل مچل اورگلین فلپس نے بھارتی بولرز کے سامنے شاندار مزاحمت کرتے ہوئے ٹیم کو شکست سے بچا لیا۔

بھارت نے پہلی اننگز 720 رنز پر ڈکلیئر کی تھی، تاہم نیوزی لینڈ کی مزاحمت کے باعث میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

READ  پی ایس ایل 2026 : راولپنڈی نے آسٹریلین کھلاڑی کوڈائریکٹ سائن کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں