کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، ریلیف ٹرین جائے وقوعہ روانہ

The Karachi-bound Shalimar Express derailed

کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس بہاولپور اور سمہ کے درمیان پٹری سے اتر گئی۔

لاہور سے ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی بہاولپور اور سمہ کے درمیان ڈی ریل ہوئی، ریلیف ٹرین جائے وقوعہ کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

READ  لاہور میں ایک فیملی کا انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، خاتون ورکر کا سر پھاڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں