مارکو روبیو 17 تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے

Marco Rubio will visit India and Uzbekistan from October 17 to 22.

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 سے 22 اکتوبر تک بھارت اور ازبکستان کا دورہ کریں گے۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق بھارت کے دورے میں مارکو روبیو دو طرفہ توانائی کے لیے تعاون پر تبادلۂ خیال کریں گے اور ازبکستان میں کاروباری وفد کی قیادت کریں گے۔

امریکی محکمۂ خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ 5 روزہ دورے کے لیے ہفتے کو روانہ ہوں گے۔

READ  فرانس: تعلیمی سہولتوں کیلئے طلبہ کا احتجاج، 440 افراد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں