وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری

Pakistan is among the countries most affected by climate change, says Prime Minister Shehbaz Sharif

اجلاس میں ایران اسرائیل جنگ، بجٹ اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس جاری،،اجلاس میں ایران اسرائیل جنگ، آئندہ مالی سال کے بجٹ، اور علاقائی سیکیورٹی سمیت اہم امور زیر غور ،،،ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کابینہ ارکان کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے،،، اجلاس میں بجٹ منظوری کے لیے اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا،،،

READ  نیتن یاہو کا یو اے ای کا خفیہ دورہ، اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں