لاہورسمیت صوبہ بھر کے کالج اساتذہ و افسران کی ترقی کا گرین سگنل

Green signal for the promotion of college teachers

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ڈی پی آئی کالجز کو ترقیوں کا عمل مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، یہ تمام پروموشنز گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے لیے ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ ترقیوں پر مختلف اعتراضات اور تکنیکی نکات کی وجہ سے 6 سے 12 ماہ سے کارروائی رکی ہوئی تھی جس کے باعث متاثرہ اساتذہ و افسران شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ترقیوں کے منتظر متعدد اساتذہ دورانِ سروس ریٹائر بھی ہو چکے ہیں۔

READ  ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن میں لاکھوں کے سولر پینل ناکارہ ہونے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں