ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن میں لاکھوں کے سولر پینل ناکارہ ہونے لگے

Solar panels worth millions of rupees are starting to fail

ذرائع کے مطابق سولر پینلز کے ساتھ بیٹریاں اور گرین میٹرز تاحال نہیں لگائے جا سکے ہیں، ادارے کی عدم دلچسپی کے باعث پینلز خراب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے دوران جنریٹرز نے بھی کام کرنا بند کر دیا ہے جبکہ جنریٹرز کے استعمال سے ماہانہ لاکھوں روپے کا پٹرول بھی ضائع ہو رہا ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ خصوصی تعلیم کا موقف ہے کہ سولر پینلز انرجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لگائے گئے ہیں اور بیٹریاں و گرین میٹرز بھی انہوں نے ہی فراہم کرنے ہیں۔

READ  سولر پینلز کی آڑ میں منی لانڈرنگ، جعلی کمپنیوں پر 111 ارب روپے کے جرمانے عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں