تفتان؛ مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی

Armed men set fire to trucks carrying commercial goods

تفتان میں مسلح افراد نے تجارتی سامان کے ساتھ ٹرکوں کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق تفتان میں قومی شاہراہ پر ٹرکوں کو نذرآتش کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آتشزدگی کے باعث تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

READ  کراچی میں سردی کی لہر، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں برقرار رہنے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں