کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

Attempt to steal oil from National Oil Refinery line in Karachi foiled

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ 140میٹر لمبی سرنگ بنا کر پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا کہنا ہےکہ ملزمان نے ایک گودام کے اندرگہری کھدائی کی تھی جہاں سے تیل چوری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

READ  اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں