کراچی: عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پرپابندی عائد

Ban on bathing in the sea during Eid holidays

کراچی: عید کی چھٹیوں کے دوران سمندر میں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی۔

عید پر سمندر کارخ کرنے کی تیاریاں کرنیوالوں کا مزہ کرکرا ہوگیا کیونکہ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق عید کی چھٹیوں سے لے کر 13 جون تک ہوگا۔

READ  دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں