سرگودھا: لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 3 افراد کیخلاف درج

سرگودھا کے نواحی علاقے میں 3 افراد کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مبینہ طور پر زیادتی سے متاثرہ خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

READ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، ایک لاکھ 49 ہزار کی سطح عبور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں