سکولوں میں 25 کروڑ روپے کی لاگت سے نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ

Decision to build new classrooms in schools

کتابیں ،فرنیچر اور لرننگ کٹس کی خریداری کیلئے فی سکول اڑھائی لاکھ روپے دیئے جائیں گے، ای سی ای رومز بنانے کیلئے فنڈز سکول سربراہان کے اکاؤنٹ میں منتقل کئے جائیں گے۔

سکول سربراہان مقررہ ڈیڈلائن تک ای سی ای کلاس رومز بنانے کے پابند ہوں گے۔

اس سے قبل پنجاب بھر میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کیلئے 5 ہزار کلاس رومز بنائے گئے تھے، لاہور کے سکولوں میں ای سی ای کلاس رومز کی تعداد 209 ہے۔

READ  ایچ ای سی نے کمپیوٹر سائنس کا نصاب تبدیل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں