ایران کے میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونق برقرار، برج خلیفہ پرلائٹ شوکا سلسلہ نہ رُکا

Dubai's splendor remains intact despite Iran's missile attacks

امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونقیں برقرار ہیں۔

گزشتہ روز ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا جو دبئی کے ایک مشہور ہوٹل کے قریب گرا تھا۔

ایران کے میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونق برقرار ہیں، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پرلائٹ شوکا سلسلہ نہ رُکا، رنگارنگ لائٹس سے دبئی کی خوبصورتی اجاگر ہوتی رہی۔

اس کے علاوہ شیخ محمد بن راشد المکتوم میدان ریس کورس گئے اور لوگوں سے ملے، دنیا کو پیغام ملا کہ دبئی میں زندگی کی رونقیں بحال ہیں۔

READ  روسی صدر سے امریکی نمائندہ وٹکوف اور کشنر کی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں