پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ

arthquake tremors felt in Peshawar

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیےگئے۔

جیو نیوز کے مطابق پشاور، اٹک لوئردیر، اپر دیر،سوات اور چترال میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5 اشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلہ کی گہرائی 195کلومیٹر اور مرکز ہندوکش تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہے۔

READ  کراچی: ڈیلیوری رائیڈر پر تشدد کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں