کراچی: مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

7.5 magnitude earthquake hits Chile and Argentina, US Geological Survey says

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، گلزار ہجری، یونیورسٹی روڈ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

READ  ’لاک اپ سیزن 2‘ کا فائنل: شریا کلرا نے شیوانگی جوشی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں