نوشہرو فیروزمیں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار

Ex-husband throws acid on woman, flees in Nowshera Feroze

نوشہرو فیروز کے شاہی بازار میں سابق شوہر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ادھر فیصل آباد میں موٹرسائیکل سوار کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

READ  آبنائے ہرمز میں ٹینکر میزائل حملے کا نشانہ بن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں