وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

READ  56 برس قبل کھوئی انگوٹھی مالک کو واپس مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں