سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

Forget about normalizing Saudi-Israeli relations

سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔

ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کرلیا تھا کہ وہ ان کے رائے کی حمایت کریں۔

شہزادہ ترکی الفیصل نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔

READ  تاجی کھوکھر مرحوم کے صاحبزادےفرخ کھوکھر کا جمعیت علمائے اسلام (ف )میں شمولیت کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں