سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

Former Prime Minister Shahid Khaqan admitted to hospital

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دل کو تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی معائنے کےبعد شاہد خاقان عباسی کو دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔

اسپتال ذرائع کا بتانا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کی حالت اب مستحکم اور تسلی بخش ہے۔

اس حوالے سے ذرائع اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔

READ  کراچی: ڈاکوؤں کی گھر میں فائرنگ، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں