جی سی یونیورسٹی نے لاء سیٹس میں اضافہ کر دیا

GC University increases law seats

ایل ایل بی کی سیٹس 100 سے بڑھا کر 150 کر دی گئیں، پاکستان بار کونسل نے 50 اضافی سیٹس کی منظوری دے دی۔

وائس چانسلر ڈاکٹر عمر چوہدری کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی جلد 50 اضافی سیٹس پر داخلوں کے لئے اشتہار دے گی، داخلے ہمیشہ کی طرح میرٹ کی بنیاد پر ہی کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا جی سی یو میں لاء سیٹس کے لئے وصول کی جانے والی درخواستوں کی تعداد ہزاروں میں ہوتی ہیں، کوشش ہے جی سی یو ہمیشہ کی طرح بہترین لاء گریجوایٹس پیدا کرے۔

READ  تعلیم پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں