ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ

I have told Iran that it is time to make a deal somehow: Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں۔

ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ 47 سال سے ایران جو کررہا ہے اسے مزید ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اورامریکا کے درمیان بات چیت روکنے کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں، امریکا اور ایران کے درمیان گفتگو مسلسل جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات چیت کس سمت جائے گی، یہ کوئی نہیں جانتا۔

READ  ماڈل نے کیٹ واک کے دوران فلسطین کا پرچم بلند کیا , اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں