انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ہوگیا

Intermediate Part One results announced

رواں سال ایک لاکھ 72 ہزار امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی۔ امتحان میں کامیابی کا تناسب 53.77 فیصد رہا جبکہ تقریباً 79 ہزار 500 امیدوار فیل ہو گئے۔

تمام طلبا اپنے نتائج لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے آن لائن حاصل کر سکتے ہیں۔

READ  لاہور تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں