انتہائی افزودہ یورینیئم سےمتعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیارہیں: ایرانی صدر

Iran ready to adopt transparent approach on highly enriched uranium

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ انتہائی افزودہ یورینیئم سے متعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیار ہیں۔

ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران اور امریکاکےدرمیان بداعتمادی کی دیوار انتہائی بلند ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتہائی افزودہ یورینیئم سے متعلق شفاف طریقہ اختیارکرنے کیلئے تیارہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں اور ایران یورینیئم کی افزودگی نہیں روکے گا۔

READ  آج ہم دنیا کے کئی ممالک کے عوام کی بیداری کا مشاہدہ کر رہے ہیں: ایرانی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں