ایرانی صدر کے دفتر نے ملک کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں

Iranian President's Office Rejects Reports of Disagreements in the Country's Top Leadership

ایرانی صدر کے دفتر نے ملک کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں۔

مسعود پزشکیان کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی قیادت کے اندر مثالی اتحاد ہے، دشمن سیاسی پروپیگنڈا کر رہا ہے، جھوٹ گھڑنے کے بجائے، انہیں اپنی وعدہ خلافی، دھونس اور فریب کاری بند کرنی چاہیے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے۔

READ  سنگاپور: بس میں تیز آواز میں فون پر بات کرنے یا گانے سننے پر جرمانہ ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں