اسرائیلی قابضین نے دفن کی گئی فلسطینی میت کو نکال کر دوسرے مقام پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا

Israeli occupation forces exhume buried Palestinian body and move it to another location

اسرائیلی قابضین نے فلسطینی خاندان کو دفن کی گئی میت کو واپس نکالنے اور دوسرے مقام پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں پیش آیا۔

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “فلسطینیوں کو غیر انسانی سمجھنے” کے ایک وسیع تر رجحان کا حصہ قرار دیا۔

واضح رہے کہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں۔

READ  مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش، حکومت کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں