کوالیفائی میچ میں شکست: اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ سے باہر کردیا

Italy knocks Israel out of FIFA World Cup

اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی میچ میں شکست دیدی۔

فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0۔3سے شکست دے کر باہر کردیا۔

میچ سے قبل اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

دوسری جانب اطالوی پولیس نے اسرائیل مخالف مظاہرین کےخلاف کریک ڈاؤن بھی کیا۔

اس سے قبل اسپین نے اسرائیل کی شرکت پر فیفا ورلڈکپ 2026 کے بائیکاٹ کی دھمکی دی تھی۔

READ  ایران کی طرف سے اسرائیل پر داغا گیا نیا میزائل ’سجیل 2‘ کتنا خطرناک ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں