پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان

Match officials announced for ODI series between Pakistan and Bangladesh

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان بنگلادیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔
دوسری جانب سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد اور مسعود الرحمان آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان بنگلا دیش کے درمیان3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

READ  آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں