قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کی وجہ سے ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈاکٹرز نے ارشد ندیم کی انجری کو سنگین قرار دیا ہے، اور ان کی ورلڈ ایتھلیٹکس میں شرکت بھی مکمل فٹنس سے مشروط کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ارشد ندیم اس وقت انگلینڈ میں زیرِ علاج ہیں۔





تبصرے بند ہیں