قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

National cricketer Hassan Ali gives birth to a son

قومی کرکٹر حسن علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

حسن علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔

کرکٹر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے اضافے کو خوش آمدید کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا (حمدان حسن علی) خیریت سے ہے اور اس کی ماما (میری ملکہ) تیزی سے صحتیاب ہو رہی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی حسن علی نے اپنے چاہنے والوں کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔

READ  افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں