نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے

New Zealand Test cricketer Robert Anderson dies

آکلینڈ: نیوزی کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن انتقال کرگئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیسٹ کرکٹر رابرٹ اینڈرسن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق رابرٹ اینڈرسن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

رابرٹ اینڈرسن نے 1976 میں لاہور میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا ، انہوں نے لاہور میں اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں 92 رنز بنائے تھے۔

اس کے علاوہ رابرٹ اینڈرسن نے 9 ٹیسٹ اور 2 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

READ  پی ایس ایل: اسٹیو اسمتھ تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں