شمالی کوریا نے امریکا سے مذاکرات کیلئے اہم شرط رکھ دی

North Korea sets important conditions for talks with US

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکا سے مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔

ایک بیان میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ نے کہاکہ شمالی کوریا اپنے ایٹمی ہتھیار سےدستبردارنہیں ہوگا، اس کے ایٹمی ہتھیار دفاع کی ضمانت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری کامطالبہ ترک کردے توبات ہوسکتی ہے

کم جونگ کا کہنا تھا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خوشگوار یادیں وابستہ ہیں۔

READ  بھارت: شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں