بھارت کو امریکی کمپنی سے ملنے والے لڑاکا طیارے کے 6 انجنوں میں سے ایک خراب نکلا

One of the 6 engines of the fighter jet India received from an American company turned out to be faulty.

بھارت کو امریکی کمپنی سے ملنے والے چھ ایف 404 انجنوں میں سے ایک خراب نکل آیا۔

بھارتی فضائیہ کے لیے تیار کیے جا رہے لائٹ کامبیٹ ائیر کرافٹ تیجس ایم کے1اے ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ کو امریکی کمپنیجنرل الیکٹرک ایرو اسپیس سے ملنے والے چھ ایف 404 انجنوں میں سے ایک خراب نکلا جس کے بعد تیجس فائٹر پروگرام کو مزید تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

انجن کی وسیع پیمانے پر تکنیکی جانچ بھی شروع کیے جانے کا فیصلہ کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنرل الیکٹرک کے کچھ عرصہ قبل نئی پروڈکشن رن کے ابتدائی انجنوں میں ٹربائن بلیڈز یا ٹربائن ڈسکس میں مائیکرو کریکس جیسے ممکنہ نقائص کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

READ  کیلیفورنیا کی ریاستی سینیٹ میں پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے قرارداد منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں