سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کا آن لائن ٹیسٹ 22 جولائی کو ہو گا

Online test for appointment of heads in schools

اس سلسلے میں پنجاب بھر سے 3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔

آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 12 جولائی مقرر کی گئی تھی، اس ٹیسٹ کے مکمل ہونے کے بعد مڈل اور پرائمری سکولوں کے ہیڈز کی تعیناتی کے لئے بھی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔

اس اقدام کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور اہل اساتذہ کو تعینات کرنا ہے، محکمہ تعلیم کی جانب سے اس ٹیسٹ کو شفاف اور موثر بنانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

READ  پنجاب: سکولوں میں مفت لنچ باکس ملیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں