پاکستان پر سلو اوور ریٹ کے باعث میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔
آئی سی سی میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان پر جرمانہ عائد کیا،کپتان شاہین شاہ آفریدی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کرلیا
واضح رہے کہ سری لنکا کیخلاف فائنل میں پاکستان نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایاتھا۔






تبصرے بند ہیں